Skip to content
الفِيل /

آیت ٤

١٠٥ : ٤
الفِيل آیات ٥
سورت · الفِيل
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٥ : ٤

تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةٖ مِّن سِجِّيلٖ

جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے.

Explanation & meanings · ١
  1. سِجِّيلٍ مٹی کو اگ میں پکا کر اس سے بنائےہوئےکنکر۔ ان چھوٹے چھوٹے پتھروں یا کنکروں نے توپ کے گولوں اور بندوق کی گولیوں سے زیادہ مہلک کام کیا۔