١٠٥ : ٣
وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ
اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے.
Explanation & meanings · ١
- ابابیل، پرندے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کے معنی ہیں غول در غول۔