١٠٥ : ٢
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟
Explanation & meanings · ١
- یعنی وہ جو خانہ کعبہ کو ڈھانے کا ارادہ لے کر آیا تھا ، اس میں اس کو ناکام کر دیا۔ استفہام تقریری ہے۔
آیت ٢ of الفِيل (١٠٥ : ٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلٖ
کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟