Skip to content
الهُمَزة /

آیت ٨

١٠٤ : ٨

آیت ٨ of الهُمَزة (١٠٤ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الهُمَزة آیات ٩
سورت · الهُمَزة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٤ : ٨

إِنَّهَا عَلَيۡهِم مُّؤۡصَدَةٞ

وہ ان پر ہر طرف سے بند کی ہوئی ہوگی.

Explanation & meanings · ١
  1. مُؤْصَدَةٌ بند، یعنی جہنم کے دروازے اور راستے بند کر دیئے جائیں گے، تاکہ کوئی باہر نہ نکل سکے، اور انہیں لوہے کی میخوں کے ساتھ باندھ دیا جائے گا، جو لمبےلمبے ستونوں کی طرح ہوں گی، بعض کے نزدیک عمد سے مراد بیڑیاں یا طوق ہیں اور بعض کےنزدیک ستون ہیں جن میں انہیں عذاب دیا جائے گا۔ (فتح القدیر)۔