Skip to content
الهُمَزة /

آیت ٧

١٠٤ : ٧

آیت ٧ of الهُمَزة (١٠٤ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الهُمَزة آیات ٩
سورت · الهُمَزة
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٤ : ٧

ٱلَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى ٱلۡأَفۡـِٔدَةِ

جو دلوں پر چڑھتی چلی جائے گی.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اس کی حرارت دلوں تک پہنچ جائے گی۔ ویسے تو دنیا کی آگ کے اندر بھی یہ خاصیت ہے کہ وہ ہر چیز کو جلا ڈالتی ہے لیکن دنیا میں یہ آگ دل تک پہنچ نہیں پاتی کہ انسان کی موت اس سے قبل ہی واقع ہو جاتی ہے۔ جہنم میں ایسا نہیں ہوگا، وہ آگ دلوں تک بھی پہنچ جائے گی، لیکن موت نہیں آئے گی،بلکہ آرزو کے باوجود بھی موت نہیں آئے گی۔