Skip to content
عادیات /

آیت ٧

١٠٠ : ٧

آیت ٧ of عادیات (١٠٠ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

عادیات آیات ١١
سورت · عادیات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٠ : ٧

وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٞ

اور یقیناً وه خود بھی اس پر گواه ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی انسان خود بھی اپنی ناشکری کی گواہی دیتا ہے۔ بعض لَشَهِيدٌ کافاعل اللہ کو قرار دیتے ہیں۔ لیکن امام شوکانی نے پہلے مفہوم کو راجح قرار دیا ہے، کیوں کہ مابعد کی آیات میں ضمیر کا مرجع انسان ہی ہے۔ اس لئے یہاں بھی انسان ہی ہونا زیادہ صحیح ہے۔