Skip to content
العَاديَات /

آیت ٨

١٠٠ : ٨
العَاديَات آیات ١١
سورت · العَاديَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
١٠٠ : ٨

وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلۡخَيۡرِ لَشَدِيدٌ

یہ مال کی محنت میں بھی بڑا سخت ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. خَيْرٌ سے مراد مال ہے، جیسے «إِنْ تَرَكَ خَيْرًا الْوَصِيَّةُ» (البقرة :180 ) میں ہے معنی واضح ہیں۔ ایک دوسرا مفہوم یہ ہے کہ نہایت حریص اور بخیل ہے جو مال کی شدید محبت کا لازمی نتیجہ ہے۔