Skip to content

جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ تبرُّک کسے کہتے ہیں؟

السؤال

س: جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ تبرُّک کسے کہتے ہیں؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں کہ ایسے اسباب کے واسطہ سے خیر وبرکت طلب کرنا جسے انسان اپنے لیے حصولِ خیر، حصولِ مراد اور حصولِ محبوب کے ارادے سے اختیار کرتا ہے۔