Skip to content

جب آ پ سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا انبیاء کے علاوہ اولیاء بھی گناہِ کبیرہ اور گناہ صغیرہ سے معصوم ہیں؟

السؤال

س: جب آ پ سے یہ سوال کیا جائے کہ کیا انبیاء کے علاوہ اولیاء بھی گناہِ کبیرہ اور گناہ صغیرہ سے معصوم ہیں؟

الجواب

ج:تو آپ کہیں کہ انبیاء کے علاوہ اولیاء گناہ کبیرہ یا صغیرہ میں پڑنے سے معصوم نہیں ہیں، بہتیرے بڑے بڑے اولیاء اور صالحین غلطیوں، معصیت اور گناہ میں مبتلا ہوئے لیکن انہوں نے توبہ اور اللہ کی طرف رجوع کرنے میں جلدی کی پس اللہ تعالیٰ انہیں بخش دے گا۔