Skip to content

جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ پر ایمان لانے کی کیفیت کیا ہوگی؟

السؤال

س: جب آپ سے یہ سوال کیا جائے کہ اللہ سبحانہ وتعالیٰ پر ایمان لانے کی کیفیت کیا ہوگی؟

الجواب

ج:تو آپ جواب دیں کہ اللہ تعالی پر ایمان اس طرح لانا کہ اس بات کی تصدیق کرنا، یقین رکھنا اور اقرار کرنا کہ اللہ کی ذات موجود ہے اور یہ کہ وہ اپنی ربوبیت، الوہیت اور اسماء وصفات میں اکیلا اور یکتا ہے۔