Skip to content

السؤال

س3: متى توفي أبوه؟

س3: آپ کے والد کی وفات کب ہوئی؟

الجواب

ج:توفي أبوه في المدينة وهو حملٌ في بطن أمه، لم يولد صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.

ج :آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی ماں کے پیٹ ہی میں تھے تو آپ کے والد کا مدینہ میں انتقال ہو گیا۔