Skip to content
تنبيهات على أحكام تختص بالمؤمنات

تنبيهات على أحكام تختص بالمؤمنات

خواتین کے مخصوص مسائل تالیف فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صالح بن فوزان الفوزان حفظہ اللہ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مقدمہ تمام تعریفیں اللہ ذو الجلال کے لئے ہیں جس نے ٹھیک ٹھاک اندازہ کیا اور پھر راہ دکھائی، اور جوڑا (نر ومادہ) پیادا کیا نطفہ سے جبکہ وہ ٹپکایا جاتا ہے، میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک وساجھی نہیں، تمام تعریفیں دنیا وآخرت میں اسی کے لیے ہیں۔ اور یہ بھی شہادت دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں جنہیں آسمان کی معراج کرائی گئی تو انہوں نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔ اللہ تعالی آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل و اولاد…

زبان: lang_ur
تیار کردہ:
ورژن: 1.0
0%
Font size