٩٨ : ٢
رَسُولٞ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفٗا مُّطَهَّرَةٗ
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے.
Explanation & meanings · ٢
- یعنی حضرت محمد (صلى الله عليه وسلم) ۔
- یعنی قرآن مجید جو لوح محفوظ میں پاک صحیفوں میں درج ہے۔
رَسُولٞ مِّنَ ٱللَّهِ يَتۡلُواْ صُحُفٗا مُّطَهَّرَةٗ
اللہ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے.