Skip to content
علَق /

آیت ١٤

٩٦ : ١٤

آیت ١٤ of علَق (٩٦ : ١٤). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

علَق آیات ١٩
سورت · علَق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٦ : ١٤

أَلَمۡ يَعۡلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ

کیا اس نے نہیں جانا کہ اللہ تعالیٰ اسے خوب دیکھ رہا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. مطلب یہ ہے کہ یہ شخص جو مذکورہ حرکتیں کر رہا ہے کیا نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ دیکھ رہا ہے، وہ اس کی اس کو جزا دے گا۔ یعنی یہ «أَلَمْ تَعْلَمْ» مذکورہ شرطوں «إِنْ كَانَ عَلَى الْهُدَى، أَوْ أَمَرَ بِالتَّقْوَى إِنْ كَذَّبَ وَتَوَلَّى» کی جزا ہے۔