Skip to content
العَلَق /

آیت ١٢

٩٦ : ١٢

آیت ١٢ of العَلَق (٩٦ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

العَلَق آیات ١٩
سورت · العَلَق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٦ : ١٢

أَوۡ أَمَرَ بِٱلتَّقۡوَىٰٓ

یا پرہیز گاری کا حکم دیتا ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی اخلاص، توحید اور عمل صالح کی تعلیم، جس سے جہنم کی آگ سے انسان بچ سکتا ہے۔ تو کیا یہ چیزیں ( نماز پڑھنا اور تقویٰ کی تعلیم دینا ) ایسی ہیں کہ ان کی مخالفت کی جائے اور اس پر اس کو دھمکیاں دیں جائیں؟