Skip to content
ضحٰی /

آیت ٧

٩٣ : ٧

آیت ٧ of ضحٰی (٩٣ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

ضحٰی آیات ١١
سورت · ضحٰی
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٣ : ٧

وَوَجَدَكَ ضَآلّٗا فَهَدَىٰ

اور تجھے راه بھوﻻ پا کر ہدایت نہیں دی.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی تجھے دین شریعت اور ایمان کا پتہ نہیں تھا، ہم نے تجھے راہ یاب کیا، نبوت سے نوازا اور کتاب نازل کی، ورنہ اس سے قبل تو ہدایت کے لئے سرگرداں تھا۔