Skip to content
ضحٰی /

آیت ٥

٩٣ : ٥

آیت ٥ of ضحٰی (٩٣ : ٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

ضحٰی آیات ١١
سورت · ضحٰی
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٣ : ٥

وَلَسَوۡفَ يُعۡطِيكَ رَبُّكَ فَتَرۡضَىٰٓ

تجھے تیرا رب بہت جلد (انعام) دے گا اور تو راضی (وخوش) ہو جائے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے دنیا کی فتوحات اور آخرت کا اجر وثواب مراد ہے۔ اس میں وہ حق شفاعت بھی داخل ہے جو آپ (صلى الله عليه وسلم) کو اپنی امت کے گناہ گاروں کے لئے ملے گا۔