٩٢ : ١١
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جب جہنم میں گرے گا تو یہ مال، جسے وہ خرچ نہیں کرتا تھا، کچھ کام نہ آئے گا۔
آیت ١١ of اللَّيل (٩٢ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَمَا يُغۡنِي عَنۡهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.