٩٢ : ١٢
إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ
بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی حلال اور حرام، خیر اور شر، ہدایت اور ضلالت کو واضح اور بیان کرنا ہمارے ذمے ہے۔ ( جو کہ ہم نے کر دیا ہے)
آیت ١٢ of اللَّيل (٩٢ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
إِنَّ عَلَيۡنَا لَلۡهُدَىٰ
بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.