Skip to content
البَلَد /

آیت ١١

٩٠ : ١١

آیت ١١ of البَلَد (٩٠ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

البَلَد آیات ٢٠
سورت · البَلَد
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٩٠ : ١١

فَلَا ٱقۡتَحَمَ ٱلۡعَقَبَةَ

سو اس سے نہ ہو سکا کہ گھاٹی میں داخل ہوتا.

Explanation & meanings · ١
  1. عَقَبَةٌ گھاٹی کو کہتے ہیں یعنی وہ راستہ جو پہاڑ میں ہو۔ یہ عام طور پر نہایت دشوار گزار ہوتا ہے۔ یہ جملہ یہاں استفہام بمعنی انکار کے مفہوم میں ہے۔ یعنی أَفَلا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ کیا وہ گھاٹی میں داخل نہیں ہوا؟ مطلب ہے نہیں ہوا۔ یہ ایک مثال ہے اس محنت ومشقت کی وضاحت کے لئے جو نیکی کے کاموں کے لئے ایک انسان کو شیطان کے وسوسوں اور نفس کے شہوانی تقاضوں کے خلاف کرنی پڑتی ہے، جیسے گھاٹی پر چڑھنے کے لئے سخت جد وجہد کی ضرورت ہوتی ہے۔ (فتح القدیر) ۔