Skip to content
الفَجر /

آیت ١٠

٨٩ : ١٠

آیت ١٠ of الفَجر (٨٩ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الفَجر آیات ٣٠
سورت · الفَجر
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٩ : ١٠

وَفِرۡعَوۡنَ ذِي ٱلۡأَوۡتَادِ

اور فرعون کے ساتھ جو میخوں واﻻ تھا.

Explanation & meanings · ١
  1. اس کا مطلب یہ ہے کہ بڑے لشکروں والا تھا جس کے پاس میخوں کی کثرت تھی جنہیں میخیں گاڑ کر کھڑا کیا جاتا تھا۔ یا اس سے اس کے ظلم وستم کی طرف اشارہ ہے کہ میخوں کے ذریعے وہ لوگوں کو سزائیں دیتا تھا۔ (فتح القدیر) ۔