Skip to content
الغَاشِية /

آیت ١٩

٨٨ : ١٩

آیت ١٩ of الغَاشِية (٨٨ : ١٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الغَاشِية آیات ٢٦
سورت · الغَاشِية
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٨ : ١٩

وَإِلَى ٱلۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ

اور پہاڑوں کی طرف کہ کس طرح گاڑ دیئے گئے ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی کس طرح انہیں زمین پر میخوں کی طرح گاڑ دیا گیا ہے تاکہ زمین حرکت نہ کرے۔ نیز ان میں جو معدنیات اور دیگر منافع ہیں، وہ اس کے علاوہ ہیں۔