Skip to content
الغَاشِية /

آیت ١٨

٨٨ : ١٨

آیت ١٨ of الغَاشِية (٨٨ : ١٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الغَاشِية آیات ٢٦
سورت · الغَاشِية
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٨ : ١٨

وَإِلَى ٱلسَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ

اور آسمان کو کہ کس طرح اونچا کیا گیا ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی آسمان کتنی بلندی پر ہے، پانچ سو سال کی مسافت پر، پھر بھی بغیر ستون کے وہ کھڑا ہے۔ اس میں کوئی شگاف اور کجی بھی نہیں ہے۔ نیز ہم نے اسے ستاروں سے مزین کیا ہوا ہے۔