٨٧ : ١١
وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی اس نصیحت سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے کیوں کہ ان کا کفر پر اصرار اور اللہ کی معصیتوں میں انہماک جاری رہتا ہے۔
آیت ١١ of الأعلى (٨٧ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلۡأَشۡقَى
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا.