Skip to content
الأعلى /

آیت ١٠

٨٧ : ١٠

آیت ١٠ of الأعلى (٨٧ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الأعلى آیات ١٩
سورت · الأعلى
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٧ : ١٠

سَيَذَّكَّرُ مَن يَخۡشَىٰ

ڈرنے واﻻ تو نصیحت لے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی آپ کی نصیحت سے وہ یقیناً عبرت حاصل کریں گے جن کے دلوں میں اللہ کا خوف ہوگا، ان میں خشیت الہیٰ اور اپنی اصلاح کا جذبہ مزید قوی ہو جائے گا۔