Skip to content
طارق /

آیت ٩

٨٦ : ٩

آیت ٩ of طارق (٨٦ : ٩). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

طارق آیات ١٧
سورت · طارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ٩

يَوۡمَ تُبۡلَى ٱلسَّرَآئِرُ

جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی ظاہر ہو جائیں گے، کیوں کہ ان پر جزا وسزا ہوگی۔ بلکہ حدیث میں آتا ہے ہر غدر ( بدعہدی ) کرنے والے کے سرین کے پاس جھنڈا گاڑ دیا جائے گا اور اعلان کر دیا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی غداری ہے۔ (صحيح بخاري، كتاب الجزية، باب إثم الغادر للبر والفاجر- مسلم كتاب الجهاد، باب تحريم الغدر) مطلب یہ ہے کہ وہاں کسی کا کوئی عمل مخفی نہیں رہے گا۔