Skip to content
الطَّارق /

آیت ٨

٨٦ : ٨

آیت ٨ of الطَّارق (٨٦ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطَّارق آیات ١٧
سورت · الطَّارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ٨

إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجۡعِهِۦ لَقَادِرٞ

بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی انسان کےمرنے کے بعد، اسےدوبارہ زندہ کرنے پر وہ قادر ہے۔ بعض کے نزدیک اس کا مطلب ہے کہ وہ اس قطرۂ آب کو دوبارہ شرمگاہ کے اندر لوٹانے کی قدرت رکھتا ہے جہاں سے وہ نکلا تھا۔ پہلے مفہوم کو امام شوکانی اور امام ابن جریر طبری نے زیادہ صحیح قرار دیا ہے۔