Skip to content
الطَّارق /

آیت ١٠

٨٦ : ١٠

آیت ١٠ of الطَّارق (٨٦ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطَّارق آیات ١٧
سورت · الطَّارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ١٠

فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٖ وَلَا نَاصِرٖ

تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی خود انسان کے پاس اتنی قوت ہوگی کہ وہ اللہ کے عذاب سے بچ جائے، نہ کسی اور طرف سے اس کو کوئی ایسا مددگار مل سکے گا جو اسے اللہ کے عذاب سے بچا سکے۔