٨٦ : ١٤
وَمَا هُوَ بِٱلۡهَزۡلِ
یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں.
Explanation & meanings · ١
- یعنی کھیل کود اور مذاق والی چیز نہیں ہے، هَزْلٌ، جِدٌّ ( قصد وارادہ ) کی ضد ہے ۔ یعنی ایک واضح مقصد کی حامل کتاب ہے، لہو ولعب کی طرح بےمقصد نہیں ہے۔