Skip to content
الطَّارق /

آیت ١٥

٨٦ : ١٥

آیت ١٥ of الطَّارق (٨٦ : ١٥). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الطَّارق آیات ١٧
سورت · الطَّارق
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٦ : ١٥

إِنَّهُمۡ يَكِيدُونَ كَيۡدٗا

البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) جو دین حق لے کر آئے ہیں، اس کو ناکام کرنے کے لئے سازشیں کرتے ہیں، یا نبی (صلى الله عليه وسلم) کو دھوکہ اور فریب دیتے ہیں اور منہ پر ایسی باتیں کرتے ہیں کہ دل میں اس کے برعکس ہوتا ہے۔