Skip to content
البُرُوج /

آیت ١٢

٨٥ : ١٢

آیت ١٢ of البُرُوج (٨٥ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

البُرُوج آیات ٢٢
سورت · البُرُوج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٥ : ١٢

إِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی جب وہ اپنے ان دشمنوں کی گرفت پر آئے جو اس کے رسولوں کی تکذیب کرتے اور ان کے حکموں کی مخالفت کرتے ہیں۔ تو پھر اس کی گرفت سے انہیں کوئی نہیں بچا سکتا۔