Skip to content
البُرُوج /

آیت ١٣

٨٥ : ١٣

آیت ١٣ of البُرُوج (٨٥ : ١٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

البُرُوج آیات ٢٢
سورت · البُرُوج
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٥ : ١٣

إِنَّهُۥ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيدُ

وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی وہی اپنی قوت اور قدرت کاملہ سے پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور پھر قیامت والے دن دوبارہ انہیں اسی طرح پیدا فرمائے گا جس طرح اس نے پہلی مرتبہ پیدا کیا تھا۔