Skip to content
المُطَففين /

آیت ٣٣

٨٣ : ٣٣

آیت ٣٣ of المُطَففين (٨٣ : ٣٣). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

المُطَففين آیات ٣٦
سورت · المُطَففين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٣ : ٣٣

وَمَآ أُرۡسِلُواْ عَلَيۡهِمۡ حَٰفِظِينَ

یہ ان پر پاسبان بنا کر تو نہیں بھیجے گئے.

Explanation & meanings · ١
  1. یعنی یہ کافر مسلمانوں پر نگران بنا کر تو نہیں بھیجے گئے ہیں کہ یہ ہر وقت مسلمانوں کےاعمال واحوال ہی دیکھتے اور ان پر تبصرے کرتے رہیں، یعنی جب یہ ان کے مکلف ہی نہیں ہیں تو پھر کیوں ایسا کرتے ہیں۔ٍ