Skip to content
المُطَففين /

آیت ١٨

٨٣ : ١٨
المُطَففين آیات ٣٦
سورت · المُطَففين
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٣ : ١٨

كَلَّآ إِنَّ كِتَٰبَ ٱلۡأَبۡرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ

لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .

Explanation & meanings · ١
  1. عِلِّيِّينُ، عُلُوٌّ ( بلندی ) سے ہے۔ یہ سِجِّينٌ کے برعکس، آسمانوں میں یا جنت میں یا سدرۃ المنتہیٰ یا عرش کے پاس جگہ ہے جہاں نیک لوگوں کی روحیں اور ان کے اعمال نامے محفوظ ہیں، جس کے پاس مقرب فرشتے حاضر ہوتے ہیں۔