Skip to content
الانفِطَار /

آیت ٨

٨٢ : ٨

آیت ٨ of الانفِطَار (٨٢ : ٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

الانفِطَار آیات ١٩
سورت · الانفِطَار
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٢ : ٨

فِيٓ أَيِّ صُورَةٖ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ

جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.

Explanation & meanings · ١
  1. اس کا ایک مفہوم تو یہ ہے کہ اللہ بچے کو جس کے چاہے مشابہ بنا دے۔ باپ کے، ماں کے یا ماموں اور چچا کے۔ دوسرا مطلب ہے کہ وہ جس شکل میں چاہے، ڈھال دے، حتیٰ کہ قبیح ترین جانور کی شکل میں بھی پیدا کر سکتا ہے لیکن یہ اس کا لطف وکرم اور مہربانی ہے کہ وہ ایسا نہیں کرتا اور بہترین انسانی شکل میں ہی پیدا فرماتا ہے۔