Skip to content
الانفِطَار /

آیت ٩

٨٢ : ٩
الانفِطَار آیات ١٩
سورت · الانفِطَار
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨٢ : ٩

كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُونَ بِٱلدِّينِ

ہرگز نہیں بلکہ تم تو جزا وسزا کے دن کو جھٹلاتے ہو.

Explanation & meanings · ١
  1. كَلا، حَقًّا کے معنی میں بھی ہو سکتا ہے۔ اور کافروں کےاس طرز عمل کی نفی بھی جو اللہ کریم کی رافت ورحمت سے دھوکے میں مبتلا ہونے پر مبنی ہے یعنی اس فریب نفس میں مبتلا ہونےکا کوئی جواز نہیں بلکہ اصل بات یہ ہے کہ تمہارے دلوں میں اس بات پر یقین نہیں ہے کہ قیامت ہوگی اور وہاں جزا وسزا ہوگی۔