٨١ : ١٧
وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ
اور رات کی جب جانے لگے.
Explanation & meanings · ١
- عَسْعَسَ، اضداد میں سے ہے، یعنی آنے اور جانے دونوں معنوں میں اس کا استعمال ہوتا ہے، تاہم یہاں جانے کے معنی میں ہے۔
آیت ١٧ of التَّكوير (٨١ : ١٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَٱلَّيۡلِ إِذَا عَسۡعَسَ
اور رات کی جب جانے لگے.