Skip to content
التَّكوير /

آیت ١٦

٨١ : ١٦

آیت ١٦ of التَّكوير (٨١ : ١٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التَّكوير آیات ٢٩
سورت · التَّكوير
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨١ : ١٦

ٱلۡجَوَارِ ٱلۡكُنَّسِ

چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی.

Explanation & meanings · ١
  1. اس سے مراد ستارے خُنَّسٌ، خَنَسَ سے ہے جس کے معنی پیچھےہٹنے کے ہیں۔ یہ ستارے دن کے وقت اپنے منظر سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں اور نظر نہیں آتے۔ اور یہ زخل، مشتری، مریخ، زہرہ، عطارد ہیں، یہ خاص طور پر سورج کے رخ پر ہوتے ہیں بعض کہتے ہیں کہ سارے ہی ستارےمراد ہیں، کیوں کہ سب ہی اپنے غائب ہونے کی جگہ پر غائب ہو جاتے ہیں یا دن کو چھپے رہتے ہیں الْجَوَارِ چلنے والے، الْكُنَّسِ چھپ جانے والے، جیسے ہرن اپنے مکان اور مسکن میں چھپ جاتا ہے۔