٨١ : ١٨ وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ اور صبح کی جب چمکنے لگے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی جب اس کا ظہور وطلوع ہو جائے، یا وہ پھٹ اور نکل آئے۔