Skip to content
التَّكوير /

آیت ١٠

٨١ : ١٠

آیت ١٠ of التَّكوير (٨١ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

التَّكوير آیات ٢٩
سورت · التَّكوير
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٨١ : ١٠

وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ

اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.

Explanation & meanings · ١
  1. موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔