٨٠ : ١١
كَلَّآ إِنَّهَا تَذۡكِرَةٞ
یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی غریب سے یہ اعراض اور اصحاب حیثیت کی طرف خصوصی توجہ، یہ ٹھیک نہیں۔ مطلب ہے کہ آئندہ اس کا اعادہ نہ ہو۔
آیت ١١ of عَبَسَ (٨٠ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
كَلَّآ إِنَّهَا تَذۡكِرَةٞ
یہ ٹھیک نہیں قرآن تو نصیحت (کی چیز) ہے.