Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٧

٧٩ : ٧

آیت ٧ of النَّازعَات (٧٩ : ٧). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٧

تَتۡبَعُهَا ٱلرَّادِفَةُ

اس کے بعد ایک پیچھے آنے والی (پیچھے پیچھے) آئے گی.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ دوسرا نفخہ ہوگا، جس سے سب لوگ زندہ ہو کر قبروں سے نکل آئیں گے۔ یہ دوسرا نفخہ پہلے نفخہ سےچالیس سال بعد ہوگا۔ اسے رَادِفَةٌ اس لئےکہا ہے کہ یہ پہلے نفخے کے بعد ہی ہوگا۔ یعنی نفخۂ ثانیہ، نفخۂ اولیٰ کا ردیف ہے۔