Skip to content
النَّازعَات /

آیت ٦

٧٩ : ٦

آیت ٦ of النَّازعَات (٧٩ : ٦). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

النَّازعَات آیات ٤٦
سورت · النَّازعَات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٩ : ٦

يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ

جس دن کانپنے والی کانپے گی.

Explanation & meanings · ١
  1. یہ نفخۂ اولیٰ ہے جسے نفخۂ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہو جائے گی۔