٧٩ : ١٢
قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے
Explanation & meanings · ١
- یعنی اگر واقعی ایسا ہوا جیسا کہ محمد ( (صلى الله عليه وسلم) ) کہتاہے، پھر تو یہ دوبارہ زندگی ہمارے لئے سخت نقصان دہ ہوگی۔
آیت ١٢ of النَّازعَات (٧٩ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
قَالُواْ تِلۡكَ إِذٗا كَرَّةٌ خَاسِرَةٞ
کہتے ہیں کہ پھر تو یہ لوٹنا نقصان ده ہے