٧٩ : ١١
أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟
Explanation & meanings · ١
- یہ انکار قیامت کی مزید تاکید ہے کہ ہم کس طرح زندہ کردیئےجائیں گے جب کہ ہماری ہڈیاں بوسیدہ اور ریزہ ریزہ ہو جائیں گی۔
آیت ١١ of النَّازعَات (٧٩ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
أَءِذَا كُنَّا عِظَٰمٗا نَّخِرَةٗ
کیا اس وقت جب کہ ہم بوسیده ہڈیاں ہو جائیں گے؟