٧٧ : ٤٨
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی جب ان کو نماز پڑھنے کا حکم دیا جاتا ہے، تو نماز نہیں پڑھتے۔
آیت ٤٨ of المُرسَلات (٧٧ : ٤٨). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ٱرۡكَعُواْ لَا يَرۡكَعُونَ
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے.