٧٧ : ٤٩ وَيۡلٞ يَوۡمَئِذٖ لِّلۡمُكَذِّبِينَ اس دن جھٹلانے والوں کی تباہی ہے.1Hide explanation (١)Explanation & meanings · ١1یعنی ان کے لیے جو اللہ کے اوامر ونواہی کو نہیں مانتے۔