٧٧ : ١١
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.
Explanation & meanings · ١
- یعنی فصل وقضا کے لیے ان کے بیانات سن کر ان کی قوموں کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
آیت ١١ of المُرسَلات (٧٧ : ١١). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِذَا ٱلرُّسُلُ أُقِّتَتۡ
اور جب رسولوں کو وقت مقرره پر ﻻیا جائے گا.