Skip to content
مُرسلات /

آیت ١٢

٧٧ : ١٢

آیت ١٢ of مُرسلات (٧٧ : ١٢). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.

مُرسلات آیات ٥٠
سورت · مُرسلات
الترجمة الأردية - محمد جوناكرهي
٧٧ : ١٢

لِأَيِّ يَوۡمٍ أُجِّلَتۡ

کس دن کے لیے (ان سب کو) مؤخر کیا گیا ہے؟

Explanation & meanings · ١
  1. یہ استفہام تعظیم اور تعجب کے لئے ہےیعنی کیسے عظیم دن کے لئے، جس کی شدت اور ہولناکی، لوگوں کے لئے سخت تعجب انگیز ہوگی، ان پیغمبروں کے جمع ہونے کا وقت دیا گیا ہے۔