٧٧ : ١٠
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.
Explanation & meanings · ١
- یعنی انہیں زمین سے اکھیڑ کر ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا اور زمین بالکل صاف اور ہموار کر دی جائے گی۔
آیت ١٠ of المُرسَلات (٧٧ : ١٠). This page carries the verse in the Uthmani script with a translation of its meaning, at a stable URL that can be cited on its own.
وَإِذَا ٱلۡجِبَالُ نُسِفَتۡ
اور جب پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے کر کے اڑا دیئے جائیں گے.